کیا مرثیہ ایک ڈراما ہے؟ مرثیے اور ڈرامے کی فنی مماثلتوں کا تنقیدی جائزہ
مرثیہ اور ڈراما بظاہر دو الگ اصناف ہیں، لیکن گہرے مطالعے سے ان کے درمیان مکالمہ، تصادم اور کشمکش جیسی حیرت انگیز تکنیکی مماثلتیں سامنے آتی ہیں۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere