Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

فضا پر اشعار

کوئی فضاؔ تو ملے ہم کو قابل‌ پراوز

اب ان حدوں میں بھلا بال و پر کہاں کھولیں

فضا ابن فیضی

دل سے نکل کر دیکھو تو

کیا عالم ہے باہر کا

باقی صدیقی

منظر دل و نگاہ کے جب ہو گئے اداس

یہ بے فضا علاقۂ تن مجھ سے چھین لے

ناصر کاظمی
بولیے