میں اگر خود کو مار ڈالوں تو
کیا بچے گا تری کہانی میں
ہم پہ یہ راز کھلا بھی تو بہت دیر کے بعد
اصل کردار کہانی میں کسی اور کا ہے
-
موضوع : راز
کسی بھی حشر سے محروم ہی رہا وہ بھی
مری طرح کا جو کردار تھا کہانی میں
-
موضوعات : انجاماور 1 مزید
کسی کی بات کسی کو بتانا غیبت ہے
وگرنہ سب کے رویے خدا سے کہہ دیتا