استعارہ اور علامت کا بنیادی فرق
استعارہ اور علامت کے درمیان نازک فرق کی وضاحت؛ استعارہ مشاہدے پر مبنی ہوتا ہے جبکہ علامت ایک گہرے علم اور کثیر المعنویت کا اظہار کرتی ہے۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
استعارہ اور علامت کے درمیان نازک فرق کی وضاحت؛ استعارہ مشاہدے پر مبنی ہوتا ہے جبکہ علامت ایک گہرے علم اور کثیر المعنویت کا اظہار کرتی ہے۔
اردو شاعری میں روزمرہ کی اشیا کے استعمال کے حوالے سے میر تقی میر، نظیر اکبر آبادی اور اکبر الہ آبادی کے اسالیب کا تقابلی جائزہ۔
مرزا غالب کی شاعری میں لفظ 'دشت' محض ایک استعارہ نہیں، بلکہ زمان، مکان اور انسانی ذہن کی ایک پیچیدہ اور تہہ دار علامت ہے۔
غزل محض ایک صنفِ سخن نہیں بلکہ ذات کے حوالے سے پوری کائنات کو سمیٹنے والا اشاروں کا ایک ایسا فن ہے جو بڑی بڑی داستانوں کو دو مصرعوں میں بیان کر دیتا ہے۔