منٹو اور عصمت چغتائی: نسوانی بغاوت کے دو مختلف زاویے
عصمت چغتائی کے کردار اندر اور باہر سے باغی ہیں، جبکہ منٹو کی عورت شعوری بغاوت کے دعوے کے باوجود لاشعوری طور پر روایتی ہندوستانی ناری کے روپ میں ڈھل جاتی ہے۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
عصمت چغتائی کے کردار اندر اور باہر سے باغی ہیں، جبکہ منٹو کی عورت شعوری بغاوت کے دعوے کے باوجود لاشعوری طور پر روایتی ہندوستانی ناری کے روپ میں ڈھل جاتی ہے۔
فراق گورکھپوری کے نزدیک غزل کی اصل ترقی اس کے ظاہری اصولوں میں نہیں بلکہ شاعر کے داخلی احساسات اور وجدان کی تبدیلی میں مضمر ہے۔
اردو تنقید نے حسرت موہانی کی عشقیہ شاعری کو تو بھرپور سراہا، لیکن ان کی سامراج دشمن اور باغیانہ سیاسی شاعری کو دانستہ یا نادانستہ طور پر نظر انداز کر دیا۔
مرثیہ اور ڈراما بظاہر دو الگ اصناف ہیں، لیکن گہرے مطالعے سے ان کے درمیان مکالمہ، تصادم اور کشمکش جیسی حیرت انگیز تکنیکی مماثلتیں سامنے آتی ہیں۔
اردو تنقید میں یہ خیال عام رہا ہے کہ سچی شاعری شاعر کی آپ بیتی ہوتی ہے، اس مضمون میں اس نظریے کی خامیوں اور کلاسیکی غزل پر اس کے منفی اثرات کا جائزہ لیا گیا ہے۔
یہ مضمون اس عام غلط فہمی کا ازالہ کرتا ہے کہ میر تقی میر محض روزمرہ اور بول چال کی زبان کے شاعر تھے۔ درحقیقت انہوں نے عام زبان کو بنیاد بنا کر ایک عظیم اور پیچیدہ شعری اسلوب تخلیق کیا۔
غالب نے میر سے جو استفادہ کیا وہ محض تقلید نہیں، بلکہ یہ دونوں عظیم شاعروں کی ذہنی ساخت اور طرزِ فکر کی گہری مماثلت کا ثبوت ہے۔
شمس الرحمن فاروقی کی نظر میں میر اور غالب دونوں اردو غزل کے روایتی عاشق سے انحراف کرتے ہیں، لیکن میر کا عاشق ایک جیتا جاگتا انسان ہے جبکہ غالب کا عاشق ایک تجریدی اور مثالی پیکر ہے۔
Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets