خواب آنکھوں سے زباں سے ہر کہانی لے گیا
مختصر یہ ہے وہ میری زندگانی لے گیا
-
موضوعات : اردو شاعریاور 3 مزید
پھیل جائے گی محبت چار سو
اک گزارش ہے کہ اردو سیکھئے
جھوٹ کہتا ہوں تو کرتا ہے پذیرائی مری
سچ بتاتا ہوں تو وہ شخص زباں کھینچتا ہے
-
موضوعات : تعریفاور 1 مزید