میرا ولی_عہد
میرے ولی عہد کی
میں قربانی دوں
نہیں میں تو نہیں
کل رات
میرے اور میرے خدا کے بیچ
تکرار ہو گئی
دیکھیں کسے کیا ملتا ہے
میں نے اس کا ہر حکم مانا
شکرانہ کے ساتھ
لیکن میرا بیٹا نہیں
بالکل نہیں
قربانی کے لیے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.