- کتاب فہرست 180885
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں90
ادب اطفال1996
ڈرامہ924 تعلیم347 مضامين و خاكه1375 قصہ / داستان1664 صحت108 تاریخ3355طنز و مزاح604 صحافت202 زبان و ادب1140
خطوط725 طرز زندگی30 طب980 تحریکات270 ناول4283 سیاسی349 مذہبیات4794 تحقیق و تنقید6716افسانہ2670 خاکے/ قلمی چہرے237 سماجی مسائل111 تصوف2017نصابی کتاب442 ترجمہ4198-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار70
- دیوان1253
- دوہا50
- رزمیہ99
- شرح186
- گیت63
- غزل1273
- ہائیکو11
- حمد61
- مزاحیہ31
- انتخاب1583
- کہہ مکرنی6
- کلیات574
- ماہیہ20
- مجموعہ4897
- مرثیہ387
- مثنوی735
- مسدس44
- نعت592
- نظم1216
- دیگر84
- پہیلی14
- قصیدہ179
- قوالی16
- قطعہ68
- رباعی264
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات16
- سلام35
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ75
- واسوخت24
شاغل عثمانی
اشعار 5
کعبہ میں کلیسا میں اسے ڈھونڈ کے آخر
حد یہ ہے کہ آ پہنچے ہیں اب کوئے بتاں تک
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
نور سحر و رنگ سحر پر نہیں موقوف
دشمن ہے شب وصل میں آواز اذاں تک
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
وعدہ تو وفا ہو کہ نہ ہو یہ ہے شکایت
لب سے کبھی نکلی نہیں تسکین کو ہاں تک
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
ہونے کو سحر آئی ہے خاموش ہو اے شمع
تو سوزش پروانہ پہ روئے گی کہاں تک
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
ساقی کا کرم دیکھ کہ اک آن میں شاغلؔ
پہنچا ہی دیا بارگہہ پیر مغاں تک
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
غزل 10
join rekhta family!
-
کارگزاریاں90
ادب اطفال1996
-
