Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : हिजाब इम्तियाज़ अली

संपादक : मुजीब अहमद ख़ाँ

संस्करण संख्या : 001

प्रकाशक : मुजीब अहमद ख़ाँ

प्रकाशन वर्ष : 2008

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : महिलाओं की रचनाएँ, अफ़साना

उप श्रेणियां : कहानियाँ

पृष्ठ : 346

सहयोगी : गौरव जोशी

gulistan aur bhi hain
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

حجاب امتیازعلی کی متعدد تصانیف مقبول خواص و عوام ہو چکی ہیں۔ موصوفہ تہذیب نسواں کی مدیر تھی جس میں ان کے ابتدائی دور کے افسانے شائع ہوتے تھے۔ ان کی تقریباً پندرہ کتابیں شائع ہو چکی ہیں جن میں ناول، افسانے اور شعری مجموعات شامل ہیں۔ زیر نظر مجموعہ کا پہلا افسانہ " میری ناتمام محبت" ان کے ابتدائی دور کی شاہکار ہے۔ اس میں زندگی کی حرارت اور زبان و بیان کی خوبیاں جلوہ گر ہیں۔ دوسرا افسانہ " صنوبر کے سائے" میں ایک صد سالہ ملاح اپنے عشق کی داستان سناتا ہے۔اس کی داستان عشق و رنج سے معمور ہے۔غرضیکہ اس مجموعے میں ان کے جتنے بھی افسانے شامل کیے گئے ہیں ، مجموعی طور پر ان کے پلاٹ چست، مربوط اور مضبوط ہیں اور برجستگی کا ہر لمحہ خیال رکھا گیا ہے۔ ان افسانوں میں حسن و عشق کی باتوں کے باوجود سماجی حالات اور اخلاقی اقدار سے بغاوت نہیں ہے کیونکہ ان میں اعتدال کا پورا خیال رکھا گیا ہے ۔ کرداروں پر جذبات و احساسات کی گرفت مضبوط ہے۔ کتاب کے ٹائیٹل پیج سے نظر ہٹنے کا نام نہیں لیتی۔ قدرتی حسن کو اس میں سمو دیا گیا ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
बोलिए