نمایاں دل کی وحشت کیوں کریں ہم
تجھے پانے کی حسرت کیوں کریں ہم
عداوت بھی تو ہم پر لازمی ہے
محبت ہی محبت کیوں کریں ہم
ہمیں ملنا اسی مٹی میں ہے تو
ترے کوچے سے ہجرت کیوں کریں ہیں
ہمیں وہ بے وفا جو کہہ رہے ہیں
تو پھر اس کی وضاحت کیوں کریں ہم
ہماری دشمنی اپنوں تلک ہے
تو غیروں سے بغاوت کیوں کریں ہم
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.