خوشی بناتے ہوئے لوگ مارے جاتے ہیں
خوشی بناتے ہوئے لوگ مارے جاتے ہیں
گھروں کو جاتے ہوئے لوگ مارے جاتے ہیں
کسی نے سچ ہی کہا امتحان ہے دنیا
نجات پاتے ہوئے لوگ مارے جاتے ہیں
امیر ان کو زمانہ یہ کیوں نہیں کہتا
جو غم کماتے ہوئے لوگ مارے جاتے ہیں
خدایا بھوک سے بچے انہیں کے مرتے ہیں
جو ہل چلاتے ہوئے لوگ مارے جاتے ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.