1958 | کراچی, پاکستان
مجھے تنہائی کی عادت ہے میری بات چھوڑیں
یہ لیجے آپ کا گھر آ گیا ہے ہات چھوڑیں
یہ جو ملاتے پھرتے ہو تم ہر کسی سے ہاتھ
ایسا نہ ہو کہ دھونا پڑے زندگی سے ہاتھ
یہ کہہ کے اس نے مجھے مخمصے میں ڈال دیا
ملاؤ ہاتھ اگر واقعی محبت ہے
گزر رہی تھی زندگی گزر رہی ہے زندگی
نشیب کے بغیر بھی فراز کے بغیر بھی
دیکھے تھے جتنے خواب ٹھکانے لگا دیے
تم نے تو آتے آتے زمانے لگا دیے
کوئی دیکھ نہ لے
2013
تیرا میرا کوئی رشتہ تو نہیں ہے لیکن میں نے جو خواب میں دیکھا ہے کوئی دیکھ نہ لے
Sign up and enjoy FREE unlimited access to a whole Universe of Urdu Poetry, Language Learning, Sufi Mysticism, Rare Texts
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online