جینا قریشی
غزل 13
اشعار 4
یہ ناد علی کا عجب معجزہ تھا
سبھی تیر پلٹے کمانوں کی جانب
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
مری بے بسی پہ نہ مسکرا یہ بجا کہ میں تری خاک پا
جو ہلا کے رکھ دے فلک کو بھی وہ اثر ہے اب مری آہ میں
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
ہر بار سہولت سے مجھے بھولنے والے
اس بار کہیں میں بھی تجھے بھول نہ جاؤں
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
تو مخل جب سے ہوا ہے مری تنہائی میں
اے غم یار مری خود سے ملاقات گئی
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے