noImage

محشر عنایتی

1909 - 1976 | رام پور, انڈیا

رام پور طرز واسلوب کے نمائندہ شاعر

رام پور طرز واسلوب کے نمائندہ شاعر

محشر عنایتی

غزل 21

اشعار 14

ان کا غم ان کا تصور ان کی یاد

کٹ رہی ہے زندگی آرام سے

  • شیئر کیجیے

چلے بھی آؤ مرے جیتے جی اب اتنا بھی

نہ انتظار بڑھاؤ کہ نیند آ جائے

ہر ایک بات زباں سے کہی نہیں جاتی

جو چپکے بیٹھے ہیں کچھ ان کی بات بھی سمجھو

بڑی طویل ہے محشرؔ کسی کے ہجر کی بات

کوئی غزل ہی سناؤ کہ نیند آ جائے

کسی کی بزم کے حالات نے سمجھا دیا مجھ کو

کہ جب ساقی نہیں اپنا تو مے اپنی نہ جام اپنا

کتاب 3

 

آڈیو 8

بے_رنگ تھے آرزو کے خاکے

ترے سلوک_تغافل سے ہو کے سودائی

خوش ہیں بہت مزاج_زمانہ بدل کے ہم

Recitation

"رام پور" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے