Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mahtab Haider Naqvi's Photo'

مہتاب حیدر نقوی

1955 | علی گڑہ, انڈیا

جدیدیت کے بعد کی نسل کے نمائندہ ترین شاعروں میں شامل، کلاسکی طرز بیان اور عصری حسیت کی تخلیقی آمیزش کے لیے معروف

جدیدیت کے بعد کی نسل کے نمائندہ ترین شاعروں میں شامل، کلاسکی طرز بیان اور عصری حسیت کی تخلیقی آمیزش کے لیے معروف

مہتاب حیدر نقوی کے اشعار

نئے سفر کی لذتوں سے جسم و جاں کو سر کرو

سفر میں ہوں گی برکتیں سفر کرو سفر کرو

ایک میں ہوں اور دستک کتنے دروازوں پہ دوں

کتنی دہلیزوں پہ سجدہ ایک پیشانی کرے

مطلب کے لیے ہیں نہ معانی کے لیے ہیں

یہ شعر طبیعت کی روانی کے لیے ہیں

Recitation

بولیے