Mirza Ghalib's Photo'

مرزا غالب

1797 - 1869 | دلی, ہندوستان

عظیم شاعر۔ عالمی ادب میں اردو کی آواز۔ خواص و عوام دونوں میں مقبول۔

عظیم شاعر۔ عالمی ادب میں اردو کی آواز۔ خواص و عوام دونوں میں مقبول۔

مرزا غالب

غزل 234

اشعار 370

ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن

دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے

اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا

لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں

عشق نے غالبؔ نکما کر دیا

ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے

محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا

اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے

مرثیہ 1

 

قطعہ 28

رباعی 34

قصہ 18

سہرا 3

 

کتاب 941

آہنگ غالب

 

 

آئینہ افکار غالب

کلام غالب پر نئی روشنی

2001

آئینہ غالب

 

1964

آئینہ غالب

 

 

آثار غالب

 

1949

ابر گہر بار

 

1969

ادبی خطوط غالب

 

1929

افادات غالب

 

1969

افادات غالب

 

1969

افکار غالب

 

1954

ویڈیو 279

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
شاعری
Asad Ullah Khan Ghalib-Safar - Part 1 - Zubaan-e-Ishq

مظفر علی

Asad Ullah Khan Ghalib-Safar - Part 2 - Zubaan-e-Ishq

مظفر علی

wo aake khwab mein taskeen-e-iztirab to de

کندن لال سہگل

آڈیو 82

zikr mera ba-badi bhi use manzur nahin

آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہوتے تک

بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

متعلقہ بلاگ

 

متعلقہ شعرا

  • سخی لکھنوی سخی لکھنوی ہم عصر
  • اسماعیل میرٹھی اسماعیل میرٹھی شاگرد
  • سر سید احمد خاں سر سید احمد خاں ہم عصر
  • مومن خاں مومن مومن خاں مومن ہم عصر
  • صفیر بلگرامی صفیر بلگرامی شاگرد
  • میر تسکینؔ دہلوی میر تسکینؔ دہلوی ہم عصر
  • بہادر شاہ ظفر بہادر شاہ ظفر ہم عصر
  • تعشق لکھنوی تعشق لکھنوی ہم عصر
  • شیخ ابراہیم ذوقؔ شیخ ابراہیم ذوقؔ ہم عصر
  • میر مہدی مجروح میر مہدی مجروح شاگرد

"دلی" کے مزید شعرا

  • شیخ ظہور الدین حاتم شیخ ظہور الدین حاتم
  • انیس الرحمان انیس الرحمان
  • آبرو شاہ مبارک آبرو شاہ مبارک
  • شاہ نصیر شاہ نصیر
  • تاباں عبد الحی تاباں عبد الحی
  • مومن خاں مومن مومن خاں مومن
  • بیخود دہلوی بیخود دہلوی
  • انس خان انس خان
  • بلراج کومل بلراج کومل
  • کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر