noImage

مرزا محمد تقی ہوسؔ

1766 - 1855 | لکھنؤ, انڈیا

اودھ کے نواب ،آصف الدولہ کے ماموں زاد بھائی،کئی شاعروں کے سرپرست

اودھ کے نواب ،آصف الدولہ کے ماموں زاد بھائی،کئی شاعروں کے سرپرست

مرزا محمد تقی ہوسؔ

غزل 23

اشعار 20

لطف شب مہ اے دل اس دم مجھے حاصل ہو

اک چاند بغل میں ہو اک چاند مقابل ہو

  • شیئر کیجیے

یا خفا ہوتے تھے ہم تو منتیں کرتے تھے آپ

یا خفا ہیں ہم سے وہ اور ہم منا سکتے نہیں

  • شیئر کیجیے

دل میں اک اضطراب باقی ہے

یہ نشان شباب باقی ہے

  • شیئر کیجیے

تیز رکھیو سر ہر خار کو اے دشت جنوں

شاید آ جائے کوئی آبلہ پا میرے بعد

  • شیئر کیجیے

نہ کافر سے خلوت نہ زاہد سے الفت

ہم اک بزم میں تھے یہ سب سے جدا تھے

  • شیئر کیجیے

کتاب 5

 

آڈیو 5

جنگلوں میں جستجوئے_قیس_صحرائی کروں

جوانی یاد ہم کو اپنی پھر بے_اختیار آئی

کیا مزا ہو جو کسی سے تجھے الفت ہو جائے

Recitation

"لکھنؤ" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے