Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Qaisarul Jafri's Photo'

قیصر الجعفری

1926 - 2005 | ممبئی, انڈیا

اپنی غزل " دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہے " کے لئے مشہور

اپنی غزل " دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہے " کے لئے مشہور

قیصر الجعفری

غزل 66

نظم 19

اشعار 28

تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے

میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے

گھر لوٹ کے روئیں گے ماں باپ اکیلے میں

مٹی کے کھلونے بھی سستے نہ تھے میلے میں

زندگی بھر کے لیے روٹھ کے جانے والے

میں ابھی تک تری تصویر لیے بیٹھا ہوں

ہوا خفا تھی مگر اتنی سنگ دل بھی نہ تھی

ہمیں کو شمع جلانے کا حوصلہ نہ ہوا

دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہے

ہم بھی پاگل ہو جائیں گے ایسا لگتا ہے

کتاب 5

 

تصویری شاعری 8

 

ویڈیو 8

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
Chandni tha ke ghazal tha ke saba tha kya tha

قیصر الجعفری

Chura loon agar bura na lage

قیصر الجعفری

Qaisar ul jafri at a mushaira

قیصر الجعفری

آڈیو 9

برسوں کے رت_جگوں کی تھکن کھا گئی مجھے

تری بے_وفائی کے بعد بھی مرے دل کا پیار نہیں گیا

دشت_تنہائی میں کل رات ہوا کیسی تھی

Recitation

متعلقہ شعرا

"ممبئی" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے