Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Razi Abuzar's Photo'

رازی ابوذر

1987 | نوئیڈا, انڈیا

شاعر، مترجم اور شش ماہی مجلہ ’افہام‘ کے مدیر

شاعر، مترجم اور شش ماہی مجلہ ’افہام‘ کے مدیر

رازی ابوذر

غزل 10

اشعار 9

ترا یہ ضابطۂ احتجاج اچھا ہے

کہ رنج ہو کے بھی کہنا مزاج اچھا ہے

  • شیئر کیجیے

جب زباں رکھی ہے میں نے حلقۂ زنجیر میں

تب کہیں آئی ہے شدت شعر کی تاثیر میں

  • شیئر کیجیے

چپہ چپہ کونا کونا شہر کا ہم نے چھانا ہے

وقت نے کروٹ بدلی اب ہر موڑ یہاں انجانا ہے

  • شیئر کیجیے

حجابانہ آ کر وہ چلتے بنے

مجھے عشق کا وسوسہ رہ گیا

  • شیئر کیجیے

سر خامشی یہ سجاوٹیں اسی رنگ و بو کی مثال ہیں

جو مہک ہو قبر کے پھول میں جو چمک ہو شمع مزار میں

  • شیئر کیجیے

کتاب 1

 

متعلقہ شعرا

Recitation

بولیے