Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Shahid Anwar's Photo'

شاہد انور

1965 | دلی, انڈیا

شاہد انور

غزل 15

نظم 4

 

اشعار 1

ہم اپنے ذہن پہ وو زخم سہہ چکے شاہدؔ

دوائیں جن کی زمانے نے اب نکالی ہیں

 

دوہا 10

آنکھوں کے در بند تھے قید تھے سب لمحات

اس کے دل کے شہر میں گزری پھر اک رات

  • شیئر کیجیے

تجھ کو ڈھونڈا چار سو جانی یہ حق بات

تجھ کو مجھ میں کھوجتی خود ہی میری ذات

  • شیئر کیجیے

سندرتا کی بات ہو تیرا ذکر نہ آئے

مولیٰ! ایسی پریت کو دیمک ہی لگ جائے

  • شیئر کیجیے

بھیتر اپنے جھانک کر جوگی ہوا اداس

پایا پانی ہر جگہ کھوج نہ پایا پیاس

  • شیئر کیجیے

دنیا کی اس بھیڑ میں کیسا ہے سنجوگ

زنجیروں میں قید ہیں سوچے سمجھے لوگ

  • شیئر کیجیے

کتاب 3

 

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے