سید غیاث الدین سلیم
غزل 4
اشعار 3
ہم رہروان شوق ہیں منزل کی فکر کیا
لے جائیں نقش پا ترے ہم کو جہاں کہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
کرتے نہیں کسی پہ عیاں ہم کہ اے سلیمؔ
درمان زندگی ہو یہ درد نہاں کہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
راہ وفا میں اس لئے پھرتا ہوں سر بکف
مل جائے کب وہ دشمن آرام جاں کہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے