Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

زروا رائے

غزل 8

اشعار 16

کچھ نہ کچھ دل کے پاس ہے تیرا

تو نہیں تو تری کمی ہے ابھی

  • شیئر کیجیے

یہ لمحہ بھر کی اذیت کا کیا گلہ کرنا

پڑی ہے عمر ابھی اور دل جلانے میں

  • شیئر کیجیے

سجے جو شاخ تمنا میں یاد کی خوشبو

سمیٹنے کبھی بیٹھوں تو یونہی مسکاؤں

  • شیئر کیجیے

کس قدر دل فریب لگتا ہے

مجھ سے وہ ہم کلام ہوتا ہوا

  • شیئر کیجیے

کچھ طلب تھی اسے معافی کی

اور کچھ میں بھی دل کشادہ تھی

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے