چراغ پر تصویری شاعری

چراغ اور اس کی روشنی

کو شاعری میں ایک مثبت قدر کے طور پر دیکھا گیا ہے ۔ چراغ اپنی ناتوانی اور بجھ جانے کے قوی امکان کے باوجود اندھیرے کے خلاف ایک محاذ کھولے رہتا ہے اور روشنی لٹاتا رہتا ہے ۔ چراغ کے اور بھی کئی استعاراتی پہلو ہیں جو اور زیادہ دلچسپ ہیں ۔ ہمارا یہ ایک چھوٹا سا انتخاب پڑھئے ۔

شہر کے اندھیرے کو اک چراغ کافی ہے

رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی (ردیف .. ے)

رات کو جیت تو پاتا نہیں لیکن یہ چراغ (ردیف .. ے)

رات کو جیت تو پاتا نہیں لیکن یہ چراغ (ردیف .. ے)

شب وصال ہے گل کر دو ان چراغوں کو (ردیف .. ا)

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے