aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ترغیبی پر تصویری شاعری

ترغیبی شاعری زندگی کی

مشکل گھڑیوں میں ایک سہارے کےطور پرسامنےآتی ہے اوراسے پڑھ کرایک حوصلہ ملتا ہے ۔ یہ مشکل گھڑیاں عشق میں ہجرکی بھی ہوسکتی ہیں اورعام زندگی سے متعلق بھی ۔ یہ شاعری زندگی کے ان تمام مراحل سے گزرنے اورایک روشنی دریافت کرلینے کی قوت پیدا کرتی ہے۔

آباد رہیں گے ویرانے شاداب رہیں گی زنجیریں

گمشدگی ہی اصل میں یارو راہ نمائی کرتی ہے (ردیف .. ن)

ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے

ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے

سات صندوقوں میں بھر کر دفن کر دو نفرتیں (ردیف .. ت)

اس ملک کی سرحد کو کوئی چھو نہیں سکتا (ردیف .. ن)

اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا

مرے جنوں کا نتیجہ ضرور نکلے گا

گمشدگی ہی اصل میں یارو راہ نمائی کرتی ہے (ردیف .. ن)

ہر مصیبت کا دیا ایک تبسم سے جواب (ردیف .. ے)

ہزار برق گرے لاکھ آندھیاں اٹھیں

حیات لے کے چلو کائنات لے کے چلو

سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلو

سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلو

ابھی سے پاؤں کے چھالے نہ دیکھو (ردیف .. ے)

ابھی سے پاؤں کے چھالے نہ دیکھو (ردیف .. ے)

مرے جنوں کا نتیجہ ضرور نکلے گا

دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجے رشتہ (ردیف .. ے)

وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن (ردیف .. ا)

سات صندوقوں میں بھر کر دفن کر دو نفرتیں (ردیف .. ت)

ساحل کے سکوں سے کسے انکار ہے لیکن (ردیف .. ے)

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے