تعلق پر تصویری شاعری

ہم تعلق کی ان ہی صورتوں

اورکیفیتوں سے واقف ہوتے ہیں جن سے ہم گزرتےہیں ۔ جب کہ ہرانسان کے تعلقات اوراس کی صورتیں مختلف ہوتی ہیں ، ہم ان کی کہانیاں سن سکتے ہیں لیکن ان کے تجربے میں شریک نہیں ہوسکتے ۔ شاعری اظہارکا وہ ذریعہ ہے جس کی بنا پرہم دوسروں کےتجربات کوبھی ذاتی تجربےکی سطح پرمحسوس کرسکتےہیں ۔ ہم نے تعلق اوررشتوں کی ان کہانیوں کواسی لئے اکھٹا کیا ہے تا کہ آپ تعلق اوراس کی مختلف صورتوں کی اس کثرت میں شامل ہو سکیں ۔

سرحدیں روک نہ پائیں گی کبھی رشتوں کو (ردیف .. ا)

وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

دیواریں چھوٹی ہوتی تھیں لیکن پردہ ہوتا تھا

دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجے رشتہ (ردیف .. ے)

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے