کیا ہے آج وعدہ کس نے آنے کا خدا جانے
نظر آتا ہے چشم شوق دروازہ مرے گھر کا
-
موضوعات : انتظاراور 3 مزید
دروازے کو بند نہ رکھنا
گھر میں جالا پڑ جاتا ہے
-
موضوع : گھر