ہماری ناامیدی کا تو ہے الزام قسمت پر
تمہارا مدعا ہوتا تو منظور خدا ہوتا ہوتا
-
موضوع : قسمت
میں تو جیسا بھی ہوں سب لوگ مجھے جانتے ہیں
تیرے بارے میں بھی اک بات سنی ہے میں نے
بہتی ہوا نے رات جو روندا گلاب کو
گلشن میں باغبان پہ الزام آ گیا