مے کدہ پر تصویری شاعری

شاعروں نے مے ومیکدے

کے مضامین کو بہت تسلسل کے ساتھ باندھا ہے ۔ کلاسیکی شاعری کا یہ بہت مرغوب مضمون رہا ہے ۔ میکدے کا یہ شعری بیان اتنا دلچسپ اور اتنا رنگا رنگ ہے کہ آپ اسے پڑھ کر ہی خود کو میکدے کی ہاؤ ہو میں محسوس کرنے لگیں گے ۔ میکدے سے جڑے ہوئے اور بھی بہت سے پہلو ہیں ۔ زاہد ، ناصح ، توبہ ، مسجد ، ساقی جیسی لفظیات کے گرد پھیلے ہوئے اس موضوع پر مشتمل ہمارا یہ شعری انتخاب آپ کو پسند آئے گا ۔

کبھی تو دیر و حرم سے تو آئے گا واپس (ردیف .. ا)

اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں

اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں

جھنجھلائے ہیں لجائے ہیں پھر مسکرائے ہیں

مان موسم کا کہا چھائی گھٹا جام اٹھا

مان موسم کا کہا چھائی گھٹا جام اٹھا

اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں

اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں

نہ تم ہوش میں ہو نہ ہم ہوش میں ہیں (ردیف .. ی)

آئے تھے ہنستے کھیلتے مے خانے میں فراقؔ (ردیف .. ے)

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے