ساقی پر تصویری شاعری

آج کے شراب پینے والے

ساقی کو کیا جانیں ، انہیں کیا پتا ساقی کے دم سے میخانے کی رونق کیسی ہوتی تھی اور کیوں مے خواروں کے لئے ساقی کی آنکھیں شراب سے بھرے ہوئے جاموں سے زیادہ لذت انگیزیز اور نشہ آور ہوتی تھیں ۔ اب تو ساقی بار کے بیرے میں تبدیل ہوگیا ہے ۔مگر کلاسیکی شاعری میں ساقی کا ایک وسیع پس منظر ہوتا تھا۔ ہمارا یہ شعری انتخاب آپ کو ساقی کے دلچسپ کردار سے متعارف کرائے گا ۔

اثر نہ پوچھیے ساقی کی مست آنکھوں کا (ردیف .. ے)

پیتا ہوں جتنی اتنی ہی بڑھتی ہے تشنگی (ردیف .. ن)

پیتا ہوں جتنی اتنی ہی بڑھتی ہے تشنگی (ردیف .. ن)

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے