Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

یہیں عشق ہم نے کیا

یہودا امیخائی

یہیں عشق ہم نے کیا

یہودا امیخائی

MORE BYیہودا امیخائی

    میرا باپ ان چار جنگوں میں شامل رہا

    لیکن وہ دشمن سے پیار کر سکا اور نہ ہی نفرت

    مجھے معلوم ہے وہ وہاں پہلے سے موجود تھا

    اس کا پر سکون انداز مجھے ہر دن تشکیل کرتا رہا

    وہ اتنے کم تھے

    وہ انہیں دبوچ سکتا تھا

    بم اور دھوئیں کے درمیاں

    انہیں پھٹے پرانے تھیلے میں ڈال سکتا تھا

    ان باقیات کے ساتھ

    جس میں ماں کی سوکھی روٹیاں تھیں

    بے نام لاشوں کو اس نے اپنی آنکھوں میں جمع کیا

    کتنے ہی مردے میرے لئے اکٹھا کیے

    کہ میں ان سے پیار کروں

    ان کی نظر سے پہچانا جاؤں

    اور ان کی طرح خوف لئے نہ مروں

    اپنی آنکھوں میں اس نے ان سبھی کو سمو لیا

    اس نے غلطی کی

    مجھے اپنی ساری جنگوں میں خود ہی جانا ہوگا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here

    بولیے