Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ملیدہ کوٹنے والی کی کہانی

نامعلوم

ملیدہ کوٹنے والی کی کہانی

نامعلوم

MORE BYنامعلوم

    دلچسپ معلومات

    پرانی لوک کہانی

    ایک تھا چوہا۔ ایک تھی چوہیا۔ دونوں میں ہوئی لڑائی۔ چوہیا روٹھ راٹھ کر ایک کونے میں بیٹھ گئیں۔ چوہے گئے کہ بی چوہیا اٹھو آٹا گوندھو۔ چوہیا نے کہا : ’’ماری کوٹی کونے لاگی‘‘ میں کیا تیرا آٹا گوندھوں گی؟ چوہا گیا آپ آٹا گوندھ آیا۔ پھر آیا کہ اٹھو بی چوہیا آگ سلگاؤ۔ چوہیا نے کہا :’’ماری کوٹی کونے لاگی‘‘۔ میں کیا تیری آگ سلگاؤں گی؟ چوہا گیا آگ بھی سلگا آیا۔ پھر گیا۔ کہ اٹھو بی چوہیا روٹی پکاؤ۔ چوہیا نے کہا: ’’ماری کوٹی کونے لاگی‘‘۔ میں کیا تیری روٹی پکاؤں گی؟ چوہا گیا آپ ہی روٹی بھی پکا آیا۔ پھر آیا کہ ’’اٹھو بی چوہیا ملیدہ تو بناؤ‘‘۔ چوہیا نے کہا : ’’ماری کوٹی کونے لاگی‘‘۔ میں کیا تیرا ملیدہ بناؤں گی؟ چوہا گیا آپ ہی ملیدہ بنا آیا۔ پھر آیا کہ اٹھو بی چوہیا ملیدہ کھاؤ۔ ’’کہ واری سیاں۔ صدقے سیاں۔ میں کیا تیرے سے روٹھی تھی؟‘‘

    دونوں نے مل کر ملیدہ کھا لیا اور آپس میں ملاپ ہو گیا۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے