Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Fana bulandshahri's Photo'

فنا بلند شہری

- 1986 | گجرانوالہ, پاکستان

معروف صوفی شاعر، اپنے مقبول کلام "میرے رشکِ قمر" کی وجہ سے شہرت پائی اور استاد قمر جلالوی کے شاگرد رہے

معروف صوفی شاعر، اپنے مقبول کلام "میرے رشکِ قمر" کی وجہ سے شہرت پائی اور استاد قمر جلالوی کے شاگرد رہے

فنا بلند شہری

غزل 48

اشعار 9

اس جہاں میں نہیں کوئی اہل وفا

اے فناؔ اس جہاں سے کنارا کرو

  • شیئر کیجیے

آغاز تو اچھا تھا فناؔ دن بھی بھلے تھے

پھر راس مجھے عشق کا انجام نہ آیا

  • شیئر کیجیے

اٹھا پردہ تو محشر بھی اٹھے گا دیدۂ دل میں

قیامت چھپ کے بیٹھی ہے نقاب روئے قاتل میں

  • شیئر کیجیے

اے فناؔ میری میت پہ کہتے ہیں وہ

آپ نے اپنا وعدہ وفا کر دیا

  • شیئر کیجیے

کیا بھول گئے ہیں وہ مجھے پوچھنا قاصد

نامہ کوئی مدت سے مرے کام نہ آیا

  • شیئر کیجیے

کتاب 1

 

تصویری شاعری 1

 

ویڈیو 4

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
دیگر
آنکھ اٹھی محبت نے انگڑائی لی دل کا سودا ہوا چاندنی رات میں

نصرت فتح علی خان

میرے رشک_قمر تو نے پہلی نظر جب نظر سے ملائی مزا آ گیا

پوجا گائتونڈے

ہے کہاں کا ارادہ تمہارا صنم کس کے دل کو اداؤں سے بہلاؤ_گے

نصرت فتح علی خان

ہے کہاں کا ارادہ تمہارا صنم کس کے دل کو اداؤں سے بہلاؤ_گے

نامعلوم

متعلقہ شعرا

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے