Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

نبیہ عرفان

2004 | سہارن پور, انڈیا

نبیہ عرفان

غزل 7

اشعار 7

یوں تو حادثے بھی ہوئے بہت مری زندگی میں مگر یہ کیا

وہ جو ایک شخص عزیز تھا یوں ہی حادثوں سا گزر گیا

  • شیئر کیجیے

تیرا غرور کھا گیا تیرے وجود کو

اب تو ذرا سی اپنی تو گردن جھکا کے چل

  • شیئر کیجیے

نہ رہا دل میں تقدس نہ ہے تہذیب کوئی

ہو گئیں شرم و حیا سے تری خالی آنکھیں

  • شیئر کیجیے

نشتر ترے الفاظ ہیں لگتے ہیں یہ دل پر

گر قتل ہی کرنا ہے تو اک وار میں کرنا

  • شیئر کیجیے

یہ ساری عمر ہی ہم نے گناہوں میں گزاری ہے

گناہوں سے کرو توبہ کہ اب توبہ کی باری ہے

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے