Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

فریاد پر اشعار

رو دئے فریاد پر میری بتان سنگ دل

میرے نالوں سے پگھل کر موم پتھر ہو گئے

شیر سنگھ ناز دہلوی

ڈوبنے والے کو آواز کوئی دے کہ نہ دے

ڈوبنے والا تو آواز دئے جاتا ہے

مظفر رزمی
بولیے