جھینی جھینی بینی چدریا: کبیر کا استعاراتی نظام اور انسانی وجود
کبیر نے اپنے پیشے یعنی کپڑا بننے کی اصطلاحات کو استعمال کرتے ہوئے انسانی زندگی، روح اور کائنات کے پیچیدہ فلسفے کو ایک نہایت خوبصورت اور اچھوتے استعارے میں ڈھال دیا۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
کبیر نے اپنے پیشے یعنی کپڑا بننے کی اصطلاحات کو استعمال کرتے ہوئے انسانی زندگی، روح اور کائنات کے پیچیدہ فلسفے کو ایک نہایت خوبصورت اور اچھوتے استعارے میں ڈھال دیا۔
خیالات کتنے ہی بلند کیوں نہ ہوں، اگر شاعر کو الفاظ کے انتخاب اور ان کی ترتیب پر کامل عبور حاصل نہیں، تو اس کی شاعری بے اثر اور ناقص رہتی ہے۔
غالب کی شاعری کو عموماً 'مشکل' کہا جاتا ہے، لیکن تنقیدی شعور کی روشنی میں یہ اشکال نہیں بلکہ 'ابہام' ہے، جو شعر کا عیب نہیں بلکہ اس کا سب سے بڑا حسن ہے۔