میری ہر شب اسی امید میں کٹ جاتی ہے
وہ ابھی آیا ابھی میرا مقدر جاگا
-
موضوعات : انتظاراور 1 مزید
دم محبت کا بھرا کرتا تھا جو دل وصل میں
اب وہ شام ہجر آتے ہی پشیماں ہو گیا
-
موضوعات : دلاور 2 مزید
وعدۂ وصل نہ ہوتا تو ہم ایسے بھی نہ تھے
کہ ہمیں ہجر میں مرنا نہ گوارا ہوتا
-
موضوعات : موتاور 2 مزید