خواب پر تصویری شاعری

خواب صرف وہی نہیں ہے

جس سے ہم نیند کی حالت میں گزرتے ہیں بلکہ جاگتے ہوئے بھی ہم زندگی کا بڑا حصہ رنگ برنگے خوابوں میں گزارتے ہیں اور ان خوابوں کی تعبیروں کے پیچھے سر گرداں رہتے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب ایسے ہی شعروں پر مشتمل ہے جو خواب اور تعبیر کی کشمکش میں پھنسے انسان کی روداد سناتے ہیں ۔ یہ شاعری پڑھئے ۔ اس میں آپ کو اپنے خوابوں کے نقوش بھی جھلملاتے ہوئے نظر آئیں گے ۔

خواب میں نام ترا لے کے پکار اٹھتا ہوں (ردیف .. ے)

خواب میں نام ترا لے کے پکار اٹھتا ہوں (ردیف .. ے)

کچل کے پھینک دو آنکھوں میں خواب جتنے ہیں

کیا جانے اسے وہم ہے کیا میری طرف سے (ردیف .. ا)

کیا جانے اسے وہم ہے کیا میری طرف سے (ردیف .. ا)

اب جدائی کے سفر کو مرے آسان کرو

آنکھیں کھلیں تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام (ردیف .. ن)

اور تو کیا تھا بیچنے کے لئے (ردیف .. ن)

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے