Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مایوسی پر تصویری شاعری

مایوسی زندگی میں ایک

منفی قدر کے طور پر دیکھی جاتی ہے لیکن زندگی کی سفاکیاں مایوسی کے احساس سے نکلنے ہی نہیں دیتیں ۔ اس سب کے باوجود زندگی مسلسل مایوسی سے پیکار کئے جانے کا نام ہی ہے ۔ ہم مایوس ہوتے ہیں لیکن پھر ایک نئے حوصلے کے ساتھ ایک نئے سفر پر گامزن ہوجاتے ہیں ۔ مایوسی کی مختلف صورتوں اور جہتوں کو موضوع بنانے والا ہمارا یہ انتخاب زندگی کو خوشگوار بنانے کی ایک صورت ہے ۔

ہم کو نہ مل سکا تو فقط اک سکون دل (ردیف .. ا)

کوئی کیوں کسی کا لبھائے دل کوئی کیا کسی سے لگائے دل (ردیف .. ے)

اٹھتے نہیں ہیں اب تو دعا کے لیے بھی ہاتھ (ردیف .. ے)

کوئی کیوں کسی کا لبھائے دل کوئی کیا کسی سے لگائے دل (ردیف .. ے)

ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں (ردیف .. ے)

ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں (ردیف .. ے)

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے